سیالکوٹ:سیالکوٹ شہر کے علاقہ نیکاپورہ میں گٹر کی صفائی کے دوران گہرے گندے پانی میں ڈوب کر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کا نوجوان سینٹری ورکر ہلاک ہوگیا جس کی نعش کو ریسکیو 1122نے پانچ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد باہر نکالا ۔ تفصےلات کے مطابق اعلی صبح کے وقت تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کا سینٹری ورکر22سالہ ندیم ایوب مسیح نیکاپورہ پل ایک کے قریب 12فٹ گہرے گٹر کی صفائی کررہا تھا جوکہ اسی دوران گٹر میں گندہ پانی وافر مقدار میں جمع ہوگیا جس میں وہ ڈو ب کر ہلاک ہوگیا ۔ کافی دیر تک جب وہ گٹر سے باہر نہ نکلا تو عملہ کے دیگر ارکان کی اطلاع پر ریسکیو1122کے عملہ نے موقعہ پر پہنچ کر اس کی نعش باہر نکالنے کیلئے کام شروع کردیا اور پانچ گھنٹے کی سر توڑ کوشش کے بعد صبح نو بجے ہلاک ہونے والے سینٹری ورکر کی نعش باہرنکال لی ۔بعدا زاں متوفی کے ورثا نے پل اےک پر ٹی اےم اے کے خلاف مظاہر ہ کےا جس مےں الزام لگاےا گےا کہ سےنٹری ورکر کی جان ٹی اےم اے کے سےنی ٹےشن ڈپارٹمنٹ کی نااہلی اور غلط پلاننگ کی وجہ سے ہوئی ہے مظاہرےن نے ٹی اےم او ، اور انچارج سےنی ٹےشن ڈاکٹر عباس کھوکھر کے خلاف نعرہ بازی کی ۔مظاہرےن کا کہنا تھاکہ سےالکوٹ موجود 10فٹ سے لےکر 25فٹ تک گہری گٹر لائنز ہےں جن کی صفائی کےلئے کو ئی خاطر خواہ انتظام نہےں ہے جس کی وجہ سے سےنٹڑی ورکرز کو خود ان گہرائےوں مےں اتر کر صفائی کرنی پڑتی ہے جس سے اکثر خادثات پےش آتے رہتے ہےں انہوں نے اس موقع پر انچارج سےنی ٹےشن ڈاکٹر عبا س کھوکھر کو فوری طور پر برخواست کر کے اس کے خلاف کاروئی کرنے کا بھی مطالبہ کےا ۔ "رونامہ آج کل "نے جب تحصےل ناظم سےالکوٹ امتےاز الدےن ڈار سے رابط کےا تو انہوں نے بتاےا کہ 6ماہ پہلے ٹی اےم او مےر اکمل کی ملی بھگت سے ڈی سی او سےالکوٹ نے محکمہ ہےلتھ سے ڈاکٹر عباس کھوکھر کو ٹی اےم اے مےں تعےنات کےا تو مےں نے اس پر احتجاج کےا مگر مےرے احتجاج کو کوئی اہمےت نہ دی گئی جس پر مےں نے سےکرٹری لوکل گورنمنٹ کو اےک خط لکھا جس کے جواب مےں سےکرٹری نے ڈاکٹر عباس کھوکھر کو انچارج سےنی ٹےشن بنا کر ہمارے اوپر مسلط کر دےا حالانکہ تحصےل اےڈمنسٹرےشن مےں انچارج سےنی ٹےشن کو کوئی عہدہ سرے سے ہے ہی نہےں کےونکہ سےنی ٹےشن کو۔ٹی ۔او۔آئی۔اےن ۔اےس کاڈپارٹمنٹ ڈےل کرتا ہے۔تحصےل ناظم نے کہا کہ سےنٹری ورکر کی ہلاکت پر محکمہ مکمل طور پر ان کے ورثا کے ساتھ ان کے دکھ مےں شرےک ہے (بےورورپورٹ)
تازہ فضائی حملوں میں دولتِ اسلامیہ کے 14 جنگجو ہلاک
-
امریکہ کی سربراہی میں اتحادی ممالک نے شام میں تازہ فضائی کارروائی کے دوران
دولت اسلامیہ کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں تیل کے کارخانوں کو نشانہ بنایا ہے جس
میں ...
11 years ago
