Sunday, November 23, 2008


سےالکوٹ : بشپ اےنڈ رےو فرانسےس بشپ آف ملتان ،امرےکہ کی الزبتھ ڈونار ،سسٹر جوزفےن لعل دےن نے کہا کہ تعلےمی فقدان کے خاتمے کےلئے مشنری اداروں کی کاوشےں پاکستان کی تعمےرو ترقی کےلئے اےک اہمےت کی حامل ہے ۔مشنری تعلےمی اداروں نے تعلےم کے خصول کو ےقےنی بنانے کےلئے متوسط اور غرےب گھرانے کے بچوں کو نہ صرف شعور دےے بلکہ ان کی معاونت کر کے اعلیٰ اقدار سے بھی روشناس کرواےا۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے مشنری سکول فاطمہ سکول کی 25سالہ تعلےمی خدمات کے حوالے سے منعقدہ اےک تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔تقرےب مےں مشنری راہنماؤں رےورنڈفادر مورس جلال ،رےورنڈفادرناصر گلفام،رےورنڈفادرجان جوزف،رےورنڈفادرولےم بشارت،رےورنڈفادرےعقوب برکت،رےورنڈفادرنتھائےل ککو،رےورنڈفادرخرم شہزاد،جےزز اےنڈ مےری کانوےنٹ کی سسٹر ز،دختران صلےب فتح گڑھ،جان کےنڈی ،تصور سموئےل لعل دےن،سابق اےم پی اے جوزف حاکم دےن،صحافی جاوےد گل،ڈاکٹر اصغر ےعقوب،کونسلر تارسےس جاوےد،کرسچن مےمورےل ہسپتال کے ڈاکٹر آسےسن ، جارج بوٹا اورڈاکٹر شاہد پروےزنے خصوصی طور پر شرکت کی ۔پرنسپل فاطمہ سکول اقبال ہےکٹر نے کہا کہ لاتعداد بے سہارا بچوں کی تعلےمی ضرورےات کو پورا کرنے کےلئے گذشہ 25سالوں سے وہ اپنا تن من کے ساتھ خدمات سر انجام سے رہی ہےں ۔جس کے باعث ےہاں سے تعلےم حاصل کرنے والے سےنکڑوں طلبا ء طالبات اعلیٰ عہدوں پر فائز ہےں اور ملک عزےز کی خدمت کر رہے ہےں ۔اس موقع پر امرےکہ کی سسٹر الزبتھ ڈانار اور سسٹر جوزفےن لعل دےن نے اعلیٰ کاکردگی کے حامل اساتذہ کو شےلڈےں دےں جبکہ بچوں نے ٹےبلو ،ملی نغمے پےش کئے ۔ آخر مےںمہمانان خصوصی حضرات نے سکول کی سلور جوبلی کا کےک کاٹا۔(بےورورپورٹ)