Monday, November 24, 2008

سےالکوٹ: سےالکوٹ پوےس نے جعلی چےک دےنے کے الزام مےں 3افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔تھانہ کےنٹ پولےس نے اوےس کی درخواست پر طاہر شرےف کے خلاف جبکہ تھانہ مراد پور نے شہزاد کی درخواست پر اصغر کے خلاف اور تھانہ سٹی ڈسکہ نے اعجاز کی درخواست پر اشرف کے خلاف جعلی چےک دےنے پر ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔

سےالکوٹ: سےالکوٹ پولےس نے مختلف جرائم مےں ملوث 8افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے ملزم گرفتار کر لئے۔تھانہ رنگ پورہ پولےس نے دلاور حسےن سے اےک بوتل ولائتی شراب،محمد ادرےس سے اےک بوتل شراب،تھانہ اگوکی نے اشرف اور رانا عامر سے اےک اےک بوتل شراب،تھانہ صدر ڈسکہ نے رمضان اور قدےر سے اےک اےک پسٹل جبکہ تھانہ کالر والہ نے ارشد سے اےک بوتل شراب برآمد کر کے ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ۔

سےالکوٹ: تھانہ سٹی پسرور کی حدود مےں چاند گاڑی اور موٹر سائےکل کی ٹکر مےں موٹر سائےکل سوار ہلاک۔نارووال روڈ پر چاند گاڑی نے سامنے سے آنے والی موٹر سائےکل کو ٹکر دے ماری جس س موٹر سائےکل پر سوار منظور زخمی ہوگےا جس پر اسے ہسپتا ل لے جاتے ہوئے منظور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گےا ۔ٹکر کے بعد چاند گاڑی کا ڈرائےور موقع سے فرار ہو گےا ۔تھانہ سٹی پولےس نے نامعلوم چاند گاڑی کے ڈرائےور کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارؤائی شروع کر دی ہے۔

سےالکوٹ : تحصےل کونسل سےالکوٹ کا اےک ہنگامی اجلاس مورخہ 24نومبر کو بوقت دوپہر 1بجے بمقام قلعہ نائب ناظم تحصےل کونسل سےالکوٹ ڈاکٹر لطےف چےچی کی صدارت مےں منعقد ہوگا۔(بےورورپورٹ)