سےالکوٹ:اےس ڈی او گےپکو ظفروال روڈ سب ڈوےثرن کی اےک پرےس رےلےز کے مطابق بجلی کی لائنوں کی ضروری مرمت اور دےکھ بھال کے سلسلہ مےں 25نومبر بروز منگل صبح 9بجے سے لےکر سہ پہر 3بجے تک 11کے وی لنگڑےال فےڈر کی بجلی بند رہے گی۔( بےورورپورٹ)
سےالکوٹ: موبےلٹی الاؤنس کی ادائےگی سے ضلع سےالکوٹ کے اساتذہ مےں پائی جانے والی بے چےنی کا خاتمہ ہوگےا ہے۔حکومت پنجاب کی طرف سے ٹےچرز پےکج کے تحت دئے جانے والا موبےلٹی الاؤنس 450روپے ماہوار جو عرصہ دراز سے زےر التواء کا شکار تھا اس کا باقاعدہ نوٹےفکےشن جاری کر دےا گےا ہے۔اور اساتذہ کو ماہ نومبر کی تنخوا کے ساتھ موبےلٹی بل کے ساتھ دی جائے گی۔راہنماہ ٹےچر ےونےن محمد امتےاز طاہر نے سےالکوٹ کے اخبار نوسےوں کا شکرےہ ادا کےا جنہوں نے مشکل گھڑی مےں اساتذہ کی اس مہم کا بھر پور ساتھ دےا۔انہوں نے کہا کہ اساتذہ کے ساتھ ساتھ سےالکوٹ کی صحافی برادری نے بھی موبےلٹی الاؤنس کی بحالی مےں اےک کلےدی کردار ادا کےا ہے۔اس موقع پر پنجاب ٹےچر ےونےن ضلع سےالکوٹ کے راہنماہ چوہدری انعام اللہ ،عبدالقےوم راہی،شبےر احمد فراز،ملک اعظم،رفاقت باجوہ،ظفر اقبال،نور عالم طاہر،اعظم گجر،صحےم قرےشی،فاروق سلطان، جاوےد خان، جاوےد کھوکھر،حبےب اللہ اور ملک ارشد بھی موجود تھے۔( بےورورپورٹ)
تازہ فضائی حملوں میں دولتِ اسلامیہ کے 14 جنگجو ہلاک
-
امریکہ کی سربراہی میں اتحادی ممالک نے شام میں تازہ فضائی کارروائی کے دوران
دولت اسلامیہ کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں تیل کے کارخانوں کو نشانہ بنایا ہے جس
میں ...
11 years ago
